کمسن بچی کوکھانے میں نشہ آورچیز ملاکرزیادتی کانشانہ بنادیاگیا

راولپنڈی(خبر نگار) 12سالہ بچی کو کھانے میں نشہ آور چیز ملاکر زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔ ملزمان نے ویڈیو بھی بنائی۔ تھانہ دھمیال پولیس نے متاثرہ بچی کی بہن کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیا۔
12سالہ بچی کو کھانے میں نشہ آور چیز ملاکر زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔ ملزمان نے ویڈیو بھی بنائی۔ تھانہ دھمیال پولیس نے متاثرہ بچی کی بہن کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیا۔