والدین اپنے کم سن بچوں کو گاڑی یا موٹر سائیکل نہ دیں ،ٹریفک پولیس حضرو

والدین اپنے کم سن بچوں کو گاڑی یا موٹر  سائیکل نہ دیں ،ٹریفک پولیس حضرو

حضرو (نمائندہ دنیا)ٹریفک پولیس حضرو کے انچارج آصف محمود محمد راشد نے کہا کہ ڈی پی او اور۔۔۔

 ڈی ایس پی ٹریفک اٹک کی طرف سے کم عمر ڈرائیوروں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں ۔خدمت مرکز میں روزانہ ساڑھے تین سو لرننگ چیٹ دی جا رہی ہیں ۔ بغیر لائسنس کے گاڑی اور موٹر سائیکل چلانا ممنوع ہے ۔ والدین اپنے کم سن بچوں کو گاڑی یا موٹرسائیکل نہ دیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں