اٹک ،ون ڈش کی خلاف ورزی ،شادی ہالز کو جرمانے

اٹک (نامہ نگار) اٹک میں ون ڈش کے قانون کی خلاف ورزی پرتحصیل اٹک میں شادی ہال پرپچاس ہزار اورجنڈ میں پچاس ہزارروپے جرمانہ عائدکیاگیا۔
اٹک میں ون ڈش کے قانون کی خلاف ورزی پرتحصیل اٹک میں شادی ہال پرپچاس ہزار اورجنڈ میں پچاس ہزارروپے جرمانہ عائدکیاگیا۔