لڑکی اغوا ،مقدمہ درج

راولپنڈی (خبر نگار)لڑکی کو اغواء کر لیا گیا، تھانہ دھمیال پولیس کو ظفر نے بتایا کہ اس کی بیٹی (ع)کو اغواء کر لیا گیا،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔
لڑکی کو اغواء کر لیا گیا، تھانہ دھمیال پولیس کو ظفر نے بتایا کہ اس کی بیٹی (ع)کو اغواء کر لیا گیا،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔