اٹک پولیس کی کارروائی ،9ملزم گرفتار ،چرس،3پستول برآمد

اٹک پولیس کی کارروائی ،9ملزم  گرفتار ،چرس،3پستول برآمد

اٹک (نامہ نگار)اٹک پولیس نے 9ملزموں کو گرفتار کر کے چرس اور 3پستول برآمد کر لئے ۔ صابرخان سے 1500 گرام چرس ۔۔۔

ریاض خان سے 1450 گرام چرس ،اویس احمد سے 500 گرام چرس،وسیم راجہ سے 500 گرام چرس، ارسلان سے 520 گرام چرس ، رفیق سے 520 گرام چرس،جاوید سے پسٹل 30 بور، گولیاں،بلال حسین سے پسٹل 30 بور ، قاسم سے پسٹل 30 بور اور گولیاں برآمد کر لی گئیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں