بھوربن کے نواحی علاقہ کائیا کے ایک گھر میں آتشزدگی

مری (نمائندہ دنیا) مری سے ملحقہ بھوربن کے نواحی علاقہ کائیا میں واقع ایک گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔۔۔
ریسکیو 1122 مری کی امدادی ٹیم کے فائر ٹینڈرز کو آتشزدگی کے شکار گھر تک پہنچنے میں شدید مشکلات کا سامنا کیا اور انہوں نے پیدل پہنچ کر مقامی افراد کی مدد سے آگ پر قابو پا لیا۔