ناول لواخ کی تقریبِ رونمائی کل اکادمی ادبیات کے کانفرنس ہال میں ہوگی

ناول لواخ کی تقریبِ رونمائی کل اکادمی  ادبیات کے کانفرنس ہال میں ہوگی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ادبی و ثقافتی تنظیموں’’ زاویہ ‘‘ اور ’’انحراف انٹرنیشنل ‘‘ اسلام آباد کے زیر اہتمام اکادمی ادبیات کے تعاون سے معروف شاعر اور۔۔۔

 ناول نگار اختر رضا سلیمی کے ناول’’لواخ‘‘ کی تقریبِ رونمائی کل بروز بدھ ساڑھے تین بجے سہ پہر کانفرنس ہال میں ہوگی، صدارت افتخار عارف کریں گے جبکہ محمد اظہار الحق اور اقبال آفاقی مہمانان ِخصوصی ہوں گے ، حفیظ خان، ڈاکٹر نجیبہ عارف، احمد حسین مجاہد اور قاسم یعقوب موضوع کے حوالے سے اظہار خیال کریں گے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں