امریکی و برطانوی سفارت کاروں کا متحرک ہونا قابل قبول نہیں ،علامہ ناصر عباس

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ۔۔۔
آنے والے الیکشنز میں عوام امریکا نواز سیاسی پارٹیوں کو مسترد کردیں گے ، الیکشنز کی تاریخ کا اعلان ہوتے ہی امریکی و برطانوی سفارت کاروں کا متحرک ہونا اور ملکی جماعتوں کے رہنماؤں سے ملاقاتیں کرنا پاکستان کے اندرونی معاملات میں کھلم کھلا مداخلت اور ناقابل قبول ہے ۔