گولڑہ :مسلح افراد نے پلاٹ پر قبضہ کرلیا

گولڑہ :مسلح افراد نے پلاٹ پر قبضہ کرلیا

اسلام آباد (خبر نگار)شہری کے پلاٹ پر قبضہ کئے جانے پر ایک شخص کو نامزد کرنے سمیت سات ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔۔۔

 تھانہ گولڑہ کے علاقے شاہ اللہ دتہ میں عرفان سمیت سات نامعلوم نے شیر ولی کے پلاٹ پر تعمیر دیواریں گرا کر قبضہ کر لیا اور اسلحہ کی نوک پر دھمکیاں دیتے ہوئے مزدوروں کو بھگادیا،پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں