دھواں چھوڑنے والی 13 گاڑیاں تھانے میں بند

دھواں چھوڑنے والی 13 گاڑیاں تھانے میں بند

راولپنڈی( خبر نگار) سٹی ٹریفک پولیس نے معمول سے زیادہ دھواں چھوڑنے والی 356 گاڑیوں کیخلاف کارروائی عمل میں لائی اور۔۔۔

 13 گاڑیوں کو متعلقہ تھانوں میں بند کرنے کیساتھ ان کے فٹنس سرٹیفکیٹس بھی متعلقہ محکموں کو برائے معطلی بھجوادئیے۔علاوہ ازیں418کم عمر ڈرائیورز کیخلاف کارروائی کی گئی اور145گاڑیوں /موٹر سائیکلوں کو تھانوں میں بند کیاگیا۔ ہیلمٹ نہ پہننے والے 235افراد کو چالان ٹکٹس جاری کیے گئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں