ایک کروڑ گیارہ لاکھ کے تین چیک ڈس آنر

اسلام آباد (خبر نگار) ایک کروڑ گیارہ لاکھ کے تین چیک ڈس آنر ہوگئے ، آبپارہ پولیس نے ملازم حسین کے خلاف 80لاکھ پچاس ہزارروپے ، رمنا نے بدرعالم کے خلاف ایک لاکھ روپے اور گولڑہ نے ساجد کے خلاف تیس لاکھ روپے کے چیک ڈس آنر ہونے پر مقدمات درج کرلئے ۔
ایک کروڑ گیارہ لاکھ کے تین چیک ڈس آنر ہوگئے ، آبپارہ پولیس نے ملازم حسین کے خلاف 80لاکھ پچاس ہزارروپے ، رمنا نے بدرعالم کے خلاف ایک لاکھ روپے اور گولڑہ نے ساجد کے خلاف تیس لاکھ روپے کے چیک ڈس آنر ہونے پر مقدمات درج کرلئے ۔