2دسمبر کو مظفرآباد میں غزہ مارچ کیاجائے گا،امیر جماعت اسلامی

 2دسمبر کو مظفرآباد میں غزہ مارچ کیاجائے گا،امیر جماعت اسلامی

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار)جماعت اسلامی آزاد جموںوکشمیرگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر مشتا ق خان نے کہاہے کہ۔۔۔

 جماعت اسلامی کے ہزاروں کارکنان نے لاکھوں افرادکو جماعت اسلامی کا ممبربنانے کے لیے مہم کا آغاز کردیاہے ،2دسمبر کو مظفرآباد میں فقیدالمثال غزہ مارچ کیاجائے گا،جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق خصوصی خطاب کریں گے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں