اعلیٰ عدالتوں میں اہم مقدمات کی سماعت کے موقع پر موثر سکیورٹی انتظامات

 اعلیٰ عدالتوں میں اہم مقدمات کی  سماعت کے موقع پر موثر سکیورٹی انتظامات

اسلام آباد(خبر نگار) کیپیٹل پولیس نے ہائی سکیورٹی زون میں واقع اعلیٰ عدالتوں میں اہم مقدمات کی سماعت کے موقع پر موثر سکیورٹی کے انتظامات کیے ۔۔۔

ترجمان کے مطابق سینئر پولیس افسران نے ڈیوٹی پر مامور سٹاف کو ہدایات دیں کہ ہائی سکیورٹی زون میں اہم سرکاری دفاتر،اعلیٰ عدالتوں اور سفارتخانوں کی حفاظت، امن و امان یقینی بنانے کیلئے تندہی سے ڈیوٹی انجام دیں، غفلت و لاپرواہی نہ برتی جائے ، کسی کو عوام الناس کے امن میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں