شہری مظفرآباد یکجہتی فلسطین کشمیرمارچ میں ضرور شرکت کریں ، ڈاکٹر مشتا ق

شہری مظفرآباد یکجہتی فلسطین کشمیرمارچ  میں ضرور شرکت کریں ، ڈاکٹر مشتا ق

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار)جماعت اسلامی آزاد کشمیر،گلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر مشتا ق خان نے کہاہے کہ۔۔۔

 2دسمبر کو زندہ دلان مظفرآباد یکجہتی فلسطین کشمیرمارچ میں شریک ہوکر اہل فلسطین وکشمیرکو پیغام دیں کہ آزادی کی جدوجہد میں وہ تنہانہیں ہیں پوری ملت اسلامیہ ان کے ساتھ ہے ،ان خیالات کااظہارانھوں نے تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے کیا،ہندوستان اور اسرائیل نے مظالم کی انتہاکردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں