ہا ئوسنگ سوسائٹیز پر ٹیکس، شہریوں کے احتجاج پر عوامی سماعت ملتوی
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)میٹرو پولیٹن کارپوریشن اسلام آباد کی جانب سے سوموار کو جناح کنو نشن سینٹر میں ہا ئوسنگ سوسائٹیز پر مجوزہ نئے بھاری پراپرٹی ٹیکسز اور اسلام آباد کے موجودہ ٹیکسز اور ۔۔۔
بلز میں کئی گنا اضافے کے حوالے سے جنرل پبلک میٹنگ منعقد کی گئی،شہریوں کا کہنا تھا کہ یہ نئے ٹیکس جن کا ریٹ لاکھوں میں ہے ، غیر قانونی طور پر نافذ ہو رہے ہیں، شہریوں نے احتجاج کیاکہ پبلک ہیئرنگ عوامی نمائندگی سے محروم تھی ،اس پر اگلی پبلک ہیئرنگ آج بروز منگل تک ملتوی کر دی گئی۔