تبادلوں کے بعد متعدد اسسٹنٹ کمشنرز کی گریڈ 18 میں ترقی
اسلام آباد( عادل تنولی )پاکستان ایڈمنسٹریشن سروس گروپ کے اسلام آباد میں گریڈ سترہ میں تعینات افسران کی پروموشن کے بعد اکثر اسسٹنٹ کمشنرز کو گریڈ 18 پر ترقی دی گئی۔۔۔
جس کے باعث 6 سرکلز میں اسسٹنٹ کمشنرز کو پنجاب اور خیبر پختونخوا تبدیل کرنے کے بعد نئے افسران کی تقرری عمل میں لائی گئی جس کے بعد ایڈیشنل چیف کمشنر اسلام آباد رانا وقاص انور نے نوٹیفکیشن جاری کیا ۔