نیشنل انکیوبیشن سینٹر فیصل آبادکی پہلی سالانہ تقریب

نیشنل انکیوبیشن سینٹر فیصل  آبادکی پہلی سالانہ تقریب

اسلام آباد(دنیا رپورٹ)نیشنل انکیوبیشن سینٹر فیصل آباد پاکستان کا پہلا ایگریٹیک انکیوبیٹر ہے۔۔۔

 اسلام آباد (دنیا رپورٹ )نیشنل انکیوبیشن سینٹر فیصل آباد پاکستان کا پہلا ایگریٹیک انکیوبیٹر ہے جسے Ignite-National Technology Fund اور وزارت آئی ٹی اور ٹیلی کام نے مالی حمایت فراہم کی، NIC نے اپنی پہلی سالانہ تقریب کے ساتھ اپنے ساتھ منسلک کو وورٹ ون کے سٹارٹ ٹپس کیلئے گریجویشن کی تقریب کا بھی انعقاد کیا،این آئی سی فیصل آباد کے پراجیکٹ ڈائریکٹر ذیشان شاہد نے سٹارٹ اپس کو حوصلہ افزا الفاظ کے ساتھ خوش آمدید کہا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں