نادرا کے وفد کا سیف سٹی کا دورہ، ایس ایس پی سے ملاقات

نادرا کے وفد کا سیف سٹی کا  دورہ، ایس ایس پی سے ملاقات

اسلام آباد(خبر نگار)نادرا کے وفد نے سیف سٹی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا دورہ کیا، ایس ایس پی سیف سٹی شعیب خان سے ملاقات کی۔

 انہوں نے وفد کو بریفنگ دی، وفد کو سیف سٹی کے مرکزی نظام، کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر، ڈیٹا ہب یونٹ، پولیس آپریشنز سینٹر ہال کا دورہ کروایا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں