ڈاکٹر ارشد علی کا اعزاز، ایوارڈ آف ایکسی لنس سے وازا گیا

 ڈاکٹر ارشد علی کا اعزاز، ایوارڈ آف ایکسی لنس سے وازا گیا

اسلام آباد، لاہور(دنیا رپورٹ)پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر شاہد منیر نے ایسوسی ایٹ پروفیسر یونیورسٹی آف گجرات ڈاکٹر ارشد علی کو ایوارڈ آف ایکسیلنس سے نوازا۔۔۔

پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن نے لاہور پریس کلب کے ایسے ممبران کے لئے جو ورکنگ جرنلسٹ رہے ہیں اور انہوں نے ڈاکٹریٹ کیخ انہیں ایک مشترکہ تقریب میں ایوارڈ آف ایکسیلنس سے نوازا گیا، اس موقع پر وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر خالد محمود، پریس کلب کے صدر اعظم چودھری ،سیکرٹری عبدالمجید ساجد اور سینئر جرنلسٹ عدنان لودھی بھی موجود تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں