راولپنڈی :ایس ایس پی آپریشنز کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سنے
راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے ) ایس ایس پی آپریشنز حافظ کامران اصغر نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری لگائی، شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کیلئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کئے ۔
ایس ایس پی آپریشنز حافظ کامران اصغر نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری لگائی، شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کیلئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کئے ۔