پولن کی مجموعی مقدار میں معمولی کمی ریکارڈ

  پولن کی مجموعی مقدار میں معمولی کمی ریکارڈ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ۔۔۔

جبکہ فضا میں پولن کا تناسب بھی نچلی سطح پر رہا، بارش کے بعد مختلف سیکٹرز میں پولن کی مجموعی مقدار 36سے کم ہو کر 28پولن فی مکعب میٹر ریکارڈ کی گئی،جنگلی شہتوت اور گھاس سمیت دیگر پودوں کے پولن کی مقدار صفر رہی جبکہ فنجائی کی مختلف اقسام کے پولن کی مقدار 28فی مکعب میٹر ریکارڈ کی گئی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں