ملاکنڈ میں سمگلنگ کی کوشش ناکام 9کلو چرس برآمد، 3سمگلرز گرفتار

ملاکنڈ میں سمگلنگ کی کوشش ناکام  9کلو چرس برآمد، 3سمگلرز گرفتار

ملاکنڈ (نمائندہ دنیا) ملاکنڈ لیویز سخاکوٹ نے 9کلو سے زائد چرس برآمد کر کے 3سمگلروں کو گرفتار کر لیا، سمگلنگ میں استعمال ہونے والی گاڑی اور ایک موٹرسائیکل کو تحویل میں لے لیا گیا، گرفتار ملزمان میں اکرام، لعل محمد اور رفیع اﷲ شامل ہیں۔

 ملاکنڈ لیویز سخاکوٹ نے 9کلو سے زائد چرس برآمد کر کے 3سمگلروں کو گرفتار کر لیا، سمگلنگ میں استعمال ہونے والی گاڑی اور ایک موٹرسائیکل کو تحویل میں لے لیا گیا، گرفتار ملزمان میں اکرام، لعل محمد اور رفیع اﷲ شامل ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں