مندرہ پولیس کو مطلوب ڈکیت گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار

مندرہ پولیس کو مطلوب ڈکیت  گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے ) مندرہ پولیس کی کارروائی، انتہائی مطلوب ڈکیت گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار، اسلحہ برآمد، ملزمان چوری، ناجائز اسلحہ اور ۔۔۔

شراب کے مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہیں،گرفتار ملزمان کی شناخت حق نواز اور عبید کے نام سے ہوئی، ملزمان نے گرفتار ساتھی کو پولیس حراست سے چھڑ انے کیلئے پولیس پر فائرنگ کی تھی جس سے ان کا ساتھی مزمل شاہ ہلاک ہو گیا تھا، ملزمان کو شناخت پریڈ کیلئے جیل منتقل کیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں