مخالفین کی خواہشات پر اوس پڑ گئی، چودھری یاسین

مخالفین کی خواہشات پر اوس پڑ گئی، چودھری یاسین

مظفرآباد ( بیورو رپورٹ) پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چودھری یاسین نے کہا ہے کہ یوم تاسیس پر قائدین کے ولولہ انگیز خطاب نے مخالفین کی نیندیں حرام کر دی ہیں۔

قیادت میں اختلافات کے خواہاں افراد کی امیدوں پر اوس پڑ گئی ہے ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے کوئٹہ سے واپسی پر اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں