نجی تعلیمی اداروں کے اساتذہ کی تربیتی ورکشاپ

  نجی تعلیمی اداروں کے  اساتذہ کی تربیتی ورکشاپ

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)نجی تعلیمی اداروں کے اساتذہ کی تربیتی ورکشاپ ہوئی جس کے مہمان خصوصی پرائیویٹ سکولز نیٹ ورک اسلام آباد کے مرکزی صدر ڈاکٹر محمد افضل بابر تھے۔۔۔

 آخر میں انہوں نے اساتذہ میں سرٹیفکیٹ بھی تقسیم کئے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تعلیمی اداروں سے فارغ ہونے والی نسل معاشرے میں مسائل کو حل کرنے کے قابل اس لئے نہیں کہ انہیں تربیت یافتہ اساتذہ میسر نہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں