اے این ایف:241کلو سے زائد منشیات برآمد، 5 خواتین سمیت 14ملزمان گرفتار

اے این ایف:241کلو سے زائد منشیات  برآمد، 5 خواتین سمیت 14ملزمان گرفتار

اسلام آباد(اے پی پی)اے این ایف نے منشیات سمگلنگ کے خلاف ملک گیر 14 کارروائیوں کے دوران 241 کلو سے زائد منشیات برآمد کر کے 5 خواتین سمیت 14 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

 منشیات سمگلنگ کے خلاف ملک گیر 14 کارروائیوں کے دوران 241 کلو سے زائد منشیات برآمد کر کے 5 خواتین سمیت 14 ملزمان کو گرفتار کرلیا، کارروائیاں لاہور، ملتان، پشاور، اسلام آباد، کراچی، فیصل آباد، خیبر اور دیگر علاقوں میں کی گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں