مہم تیز:114کم عمر ڈرائیورز کے خلاف مقدمات

مہم تیز:114کم عمر ڈرائیورز کے خلاف مقدمات

راولپنڈی (خبرنگار) سی پی او کے نوٹس پر سٹی ٹریفک پولیس نے کم عمر ڈرائیوروں کیخلاف مہم تیز کر دی۔۔۔

 ایک روز میں 114 کم عمر ڈرائیوروں کے خلاف مقدمات درج کئے گئے، خصوصی مہم کے دوران 14 روز میں کل 1222 مقدمات درج کئے گئے ہیں۔ سی پی او خالد ہمدانی نے اس حوالے سے کہا کہ لائسنس کے اہل طلبا کیلئے تعلیمی اداروں میں خصوصی کلاسز کا بھی آغاز کیا جا رہا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں