پاک چائنہ سٹڈی سینٹر، بحریہ یونیورسٹی اور چائنہ میڈیا گروپ کی ورکشاپ

پاک چائنہ سٹڈی سینٹر، بحریہ یونیورسٹی  اور چائنہ میڈیا گروپ کی ورکشاپ

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)پاک چائنہ سٹڈی اینڈ ریسرچ سینٹر، بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد اور چائنہ میڈیا گروپ کے تعاون سے ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ۔۔۔

ورکشاپ سے پاک چائنہ سٹڈی اینڈ ریسرچ سینٹر بحریہ یونیورسٹی کے ڈائریکٹر کموڈور (ر) عمران الحق،نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں قائم چائنہ سٹڈی سینٹر کی ڈائریکٹر مس ژیانگ ژینگ،بحریہ یونیورسٹی کے پرو ریکٹر ریسرچ انوویشن سینٹر ریئر ایڈمرل (ر) احمد فوزان، سابق ڈائریکٹر سی پیک حسان داؤد بٹ ، ڈائریکٹر چائنہ میڈیا گروپ ڈوجیننگ نے بھی خطاب کیا ۔،ورکشاپ کے آخر میں ڈائریکٹر جنرل سی پیک سیل (ہائر ایجوکیشن کمیشن) ڈاکٹر صفدر علی شاہ نے کہا کہ کسی بھی منصوبے سے عوام اس وقت تک مستفید نہیں ہو سکتے جب تک اس سے متعلق مہارت کا حصول یقینی نہ بنا لے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں