جنرل ہولڈ اپ:ٹوکن ٹیکس ڈیفالٹر گاڑیوں کو 70 لاکھ جرمانہ

 جنرل ہولڈ اپ:ٹوکن ٹیکس  ڈیفالٹر گاڑیوں کو 70 لاکھ جرمانہ

راولپنڈی(احمد بھٹی)راولپنڈی ضلع میں غیر رجسٹرڈ، نان کسٹم اور ٹوکن ٹیکس ڈیفالٹر گاڑیوں کے خلاف جنرل ہو لڈ اپ کیا گیا۔۔۔

 547  گاڑیاں ڈیفالٹر نکلیں، 70 لاکھ روپے 22 ہزار جرمانہ اور 578 چالان ٹکٹ جاری کیے گئے۔ موٹر رجسٹریشن اتھارٹی کی سربراہی میں دس ٹیموں نے مختلف مقامات پر ناکے لگائے اور 788 گاڑیاں چیک کیں۔ موقع پر 5لاکھ 52ہزار روپے ریکوری کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں