موٹرسائیکل سوار گن پوائنٹ پر 3 لاکھ چھین کر فرار، 16موٹر سائیکل چوری

 موٹرسائیکل سوار گن پوائنٹ پر 3 لاکھ  چھین کر فرار، 16موٹر سائیکل چوری

راولپنڈی(خبر نگار)شہریوں کو 16 موٹر سائیکلوں، نقدی سے محروم کر دیا گیا، انور کی گاڑی سے موبائل فون، انگوٹھی، 112000 روپے۔۔۔

 بلال، فیصل اور سعید و دیگر کے موٹرسائیکل، معراج کے 2600 ریال چوری ہو گئے۔ اسلحہ کی نوک پر معاذ، طلحہ اور رفیق سے موبائل فونز، 50 ہزار روپے، زین سے دکان میں 3 موٹرسائیکل سواروں نے 2موبائل فونز، 3لاکھ روپے چھین لیے۔ مقدمات درج کر لئے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں