سرچ آپریشنز، 116گھروں 13کرایہ داروں کے کوائف چیک

سرچ آپریشنز، 116گھروں  13کرایہ داروں کے کوائف چیک

راولپنڈی (خبرنگار) صدر ڈویژن پولیس کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز، سرچ آپریشنز کے دوران گھروں، کرایہ داروں کے کرایہ داری کوائف، دکانیں اور افراد کی چیکنگ کی گئی۔

سرچ آپریشنز میں مقامی پولیس، لیڈیز پولیس سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حصہ لیا، سرچ آپریشنز میں 116 گھروں، 13کرایہ داروں، 122د کانیں اور 428افراد کے کوائف چیک کئے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں