معروف مذہبی شخصیت سید ریاض الحسن شاہ انتقال کرگئے

معروف  مذہبی شخصیت  سید  ریاض الحسن شاہ انتقال کرگئے

چکوالـ:معروف دینی اور مذہبی شخصیت اور ضلعی امن کمیٹی چکوال کے روح رواں سید ریاض الحسن شاہ انتقال کرگئے۔

 انہیں ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں انکے اپنے دینی مدرسہ جامعہ غوثیہ اسلامیہ چکوال کے صحن میں سپردخاک کردیاگیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں