پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں رینج کے تفتیشی افسران کیلئے تربیتی ورکشاپ کا آخری روز

پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں رینج کے تفتیشی  افسران کیلئے تربیتی ورکشاپ کا آخری روز

راولپنڈی (خبرنگار) راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں رینج کے تفتیشی افسران کیلئے تربیتی ورکشاپ کا دوسرا اور آخری روز، ایڈیشنل آئی جی انوسٹی گیشن پنجاب محمد ادریس احمد نے تفتیشی افسران کو جدید انوسٹی گیشن کے متعلق لیکچر دیا۔

تربیتی ورکشاپ میں ایس پی ہیڈ کوارٹرز، ڈی ایس پی انوسٹی گیشنز، ڈی ایس پی ایڈمن انسپکٹرز اور تفتیشی افسران نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں