نیوٹاؤن پولیس کی کارروائی2رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

نیوٹاؤن پولیس کی کارروائی2رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) نیوٹاؤن پولیس کی کارروائی، 2رکنی ڈکیت گینگ گرفتار، مسروقہ رقم 28ہزار روپے اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کر لیا گیا، گرفتار ملزمان میں عامر اور حمزہ شامل ہیں۔

 نیوٹاؤن پولیس کی کارروائی، 2رکنی ڈکیت گینگ گرفتار، مسروقہ رقم 28ہزار روپے اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کر لیا گیا، گرفتار ملزمان میں عامر اور حمزہ شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں