نجی ہائوسنگ سکیم میں غیر قانونی سب ڈویژن مسمار

نجی ہائوسنگ سکیم میں غیر قانونی سب ڈویژن مسمار

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) آر ڈی اے ٹاسک فورس کی غیر قانونی سب ڈویژنز و تعمیرات کیخلاف کارروائیاں جاری، نجی ہائوسنگ سکیم میں غیر قانونی سب ڈویژن کو مسمار کر دیا۔

آر ڈی اے ترجمان کے مطابق ٹاسک فورس نے منظور شدہ ہائوسنگ سکیم موضع کلیال اور کلری میں سب ڈویژن کیخلاف آپریشن کیا اور تمام گلیوں کے سٹارٹنگ پوائنٹس کو مسمار کر دیا۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں