دولتالہ:مقصود اختر کی سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی

دولتالہ:مقصود اختر کی سب  انسپکٹر کے عہدے پر ترقی

جاتلی(نمائندہ دنیا ) اے ایس آئی مقصود اختر کو سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی مل گئی ،مقصود اختر کا تعلق دولتالہ کے نواحی قصبہ چک بہادر سے ہے جبکہ وہ پریس کلب دولتالہ کے سینئر نائب صدر اشفاق انجم جنجوعہ کے ماموں ہیں ۔

 اے ایس آئی مقصود اختر کو سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی مل گئی ،مقصود اختر کا تعلق دولتالہ کے نواحی قصبہ چک بہادر سے ہے جبکہ وہ پریس کلب دولتالہ کے سینئر نائب صدر اشفاق انجم جنجوعہ کے ماموں ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں