اکادمی ادبیات کی سرابراہ ڈاکٹر نجیبہ عارف کی لاہور میں ادیبوں ،شعرا سے ملاقات

 اکادمی ادبیات کی سرابراہ ڈاکٹر نجیبہ عارف  کی لاہور میں ادیبوں ،شعرا سے ملاقات

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) اکادمی ادبیات کی صدر نشین پروفیسر ڈاکٹر نجیبہ عارف نے لاہور میں واقع اکادمی ادبیات کے ذیلی دفتر میں ادبا و شعرا سے ملاقات کی۔۔

 جبکہ تقریب سے پروفیسر غلام حسین ساجد ،حسین مجروح، ڈاکٹر غافر شہزاد، محترمہ رقیہ اور پروفیسر شفیق احمد خان نے بھی خطاب کیا، تقریب میں ڈاکٹر عطیہ سید، پروفیسر رمضان شاکر، مسرت کلانچوی، ڈاکٹر تابندہ سراج، ڈاکٹر شاہدہ دلاور، پروفیسر جمیل پال اور دیگر اہل قلم نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور تجاویز پیش کیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں