اقوام متحدہ میں ویٹو کا حق ختم کیا جائے ،شیعہ علما کونسل

اقوام متحدہ میں ویٹو کا حق  ختم کیا جائے ،شیعہ علما کونسل

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )شیعہ علما کونسل کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اقوام متحدہ اپنے منشور پر عمل درآمد کروانے میں مسلسل ناکام نظر آتی ہے۔۔

سلامتی کونسل کی استحصالی شق ویٹو ختم کی جائے ، جسے اکثر اوقات بڑی طاقتیں بالخصوص امریکا انسانی حقوق کی سنگین پامالی کیلئے استعمال کرتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں