جاز اور ٹی پی ایل ٹریکر کے درمیان خدمات میں جدت کیلئے اشتراک

جاز اور ٹی پی ایل ٹریکر کے درمیان  خدمات میں جدت کیلئے اشتراک

اسلام آباد(دنیا رپورٹ ) ڈیجیٹل آپریٹر جاز نے سیٹلائٹ اور جی ایس ایم ٹریکنگ آلات کے امتزاج کے ذریعے بلا تعطل خدمات اورٹریکنگ ٹیکنالوجی کو نئی جہت فراہم کرنے کے لئے ٹی پی ایل ٹریکر کے ساتھ شراکت داری کی ہے ۔۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے جاز کے چیف بزنس آفیسر آصف عزیز نے کہا کہ ٹریکنگ ٹیکنالوجی کو جدید بنانے کیلئے ٹی پی ایل ٹریکر کے ساتھ اشتراک پر خوشی ہے ،سی ای او ٹی پی ایل ٹریکر راؤ سلمان نے کہا کہ اس شراکت داری کے ذریعے ٹی پی ایل ٹریکر اور جاز مارکیٹ میں دستیاب بہترین سیٹلائٹ کے ذریعے خدمات کی فراہمی کیلئے پرعزم ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں