فلاح پارٹی کا آج یوم تاسیس،دن آزادی فلسطین کے نام سے منسوب

فلاح پارٹی کا آج یوم تاسیس،دن  آزادی فلسطین کے نام سے منسوب

اسلام آباد(اپنے رپورٹرسے )پاکستان فلاح پارٹی کے سربراہ امانت علی زیب نے 12واں یوم تاسیس آج فلسطین کی آزادی کے نام سے منسوب کرتے ہوئے ۔۔

کہا کہ ملک بھر میں فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے لئے دعائیہ تقریبات ہونگی، پرامن ریلیاں نکالی جائیں گی،ان خیالات کااظہارا نھوں نے یہاں مرکزی رہنمائوں سید آفتاب عظیم ،سید راشد گردیزی، علامہ قاری رفیق قادری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ تمام تقریبات کوسادگی سے منایا جائے گا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں