ایم کیو ایم رہنما زاہد ملک کی خوش دامن سپرد خاک، خالد مقبول کا اظہار تعزیت

ایم کیو ایم رہنما زاہد ملک کی خوش دامن سپرد خاک، خالد مقبول کا اظہار تعزیت

اسلام آباد (خصوصی نیوز رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنما زاہد ملک کی خوشدامن، عفت ملک ایڈووکیٹ کی والدہ کی تدفین چکوال کے مقامی قبرستان میں کر دی گئی۔

نماز جنازہ میں صدر ایم کیو ایم شمالی پنجاب متین خان ، سیکرٹری جنرل عتیق الرحمان ، سینئر نائب صدر آصف شہزاد، چکوال سے پارٹی کے امیدوار قومی اسمبلی قلب عباس اور امیدوار پنجاب اسمبلی اسد عباس نے بھی شرکت کی۔ سربراہ ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی نے زاہد ملک اور ان کے خاندان سے تعزیت کی اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...