ٹریفک وارڈن نے موبائل فون سنیچر کودبوچ لیا

 ٹریفک وارڈن نے  موبائل فون سنیچر کودبوچ لیا

راولپنڈی (خبر نگار)ٹریفک وارڈن نے موبائل فون سنیچر کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔

 مصریال روڈ پر سینئر ٹریفک اسسٹنٹ نعمان نے موٹر سائیکل پر سوار موبائل و پرس سنیچر کو بھاگتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا،  موبائل و پرس برآمد کر کے اسے متعلقہ تھانے کے ڈیوٹی آفیسر کے حوالے کر دیا گیا ۔ چیف ٹریفک آفیسر تیمور خان نے ٹریفک آفیسر نعمان کو تعریفی سند اور نقد انعام سے نوازا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں