پی ایچ ڈی کرنیوالی لیڈی کانسٹیبل کے 2لاکھ روپے چوری

   پی ایچ ڈی کرنیوالی لیڈی  کانسٹیبل کے 2لاکھ روپے چوری

راولپنڈی (خبرنگار) پی ایچ ڈی کرنے والی لیڈی کانسٹیبل کی فیس ہاسٹل سے چوری کر لی گئی۔۔۔

تھانہ نیو ٹاؤن پولیس کو لیڈی کانسٹیبل رافعہ خان نے بتایا کہ پی ایچ ڈی کر رہی ہوں،  سیکنڈ سمسٹر کی فیس دو لاکھ روپے ہاسٹل میں میرے کوٹ کی جیب میں تھی کہ کسی نا معلوم شخص نے  نکال لی ۔رقم ، سروس کارڈ، اے ٹی ایم کارڈ اور موبائل فون نکال لیا ۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں