پولیس کے زیر اہتمام پتنگ بازی بارے آگاہی واک

پولیس کے زیر اہتمام پتنگ بازی بارے آگاہی واک

راولپنڈی(خبرنگار)تھانہ ویسٹریج پولیس کی الہ آباد میں انسداد پتنگ بازی سے متعلق آگاہی واک۔ پولیس افسران، انجمن تاجران کے عہدیداران اور سول سوسائٹی نے شرکت کی۔

ایس ایچ او انسپکٹر زاہد ظہور نے کہا کہ پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ جان لیوا کھیل ہے، اپنی اور دوسروں کی جان کو خطرے میں مت ڈالیں، والدین اپنے بچوں کو پتنگ بازی سے روکیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں