رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی ، ایچ آر ایس جی میں تعاون کا معاہدہ

رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی ، ایچ آر  ایس جی میں تعاون کا معاہدہ

اسلام آ باد ( دنیارپورٹ ) رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی ، ایچ آر ایس جی میں تعاون کا معاہدہ طے۔۔۔

 صف اول کی ریکروٹمنٹ ایجنسی ایچ آر ایس جی کی اعلیٰ قیادت نے رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی سیکرٹریٹ واقع گلبرگ گرینز اسلام آباد کا دورہ کیااور ہیومن ڈویلپمنٹ سروسز کے ڈائریکٹر احمد نعمان انیس اور ان کی ٹیم کے ساتھ ملاقات کی،ا س موقع پر رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی ، ایچ آر ایس جی میں تعاون کا معاہدہ ہوا جس کا مقصد یونیورسٹی کے طلبا کے لیے ملازمت کے مواقع فراہم کرنے میں نمایاں بہتری لانا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں