سپرد خاک

سپرد خاک

واہ کینٹ (نامہ نگار )پوٹھوہاری ڈراموں کے اداکار و پرو ڈیوسر اور صحا فی حاجی سلیم قریشی انتقال کر گئے ۔

انکی نماز جنازہ ٹیکسلا کے آلاں والے قبرستان میں اداکرکے آبائی علاقہ آزاد کشمیر کے شہر کوٹلی میں سپرد خاک کر دیا گیا ، نماز جنازہ میں ٹیکسلا کی صحافی برادری اور سیاسی شخصیات نے کثیر تعداد میں شر کت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں