لاہور آرٹس کونسل میں ’’و یمن آف دی ورلڈ فیسٹیول ‘‘آج شروع ہو گا

  لاہور آرٹس کونسل میں ’’و یمن آف  دی ورلڈ فیسٹیول ‘‘آج شروع ہو گا

اسلام آباد ( دنیارپورٹ ) لاہور آرٹس کونسل الحمرا میں برٹش کونسل کے زیر اہتمام الحمرا و دیگر اداروں کے اشتراک سے دو روزہ 7واں و یمن آف دی ورلڈ فیسٹیول آج دو مارچ کو دن 11بجے سے شروع ہو رہا ہےش۔۔۔

 اسلام آباد ( دنیارپورٹ ) لاہور آرٹس کونسل الحمرا میں برٹش کونسل کے زیر اہتمام الحمرا و دیگر اداروں کے اشتراک سے دو روزہ 7واں و یمن آف دی ورلڈ فیسٹیول آج دو مارچ کو دن 11بجے سے شروع ہو رہا ہے جس کا مقصد خواتین کی عظمتوں کا اعتراف کرتے ہوئے انکی خدمات کو روایتی انداز میں منانا ہے ۔ فیسٹیول میں پینلز گفتگو، ورکشاپس، نمائش، پر فارمنس ،پتلی تما شا شو، بچوں کی فلمیں، بامعنی مکالمے ، اوپن سیشنز ، اوپن ڈور پرفارمنسز، فورڈ سٹالز و دیگر سرگرمیاں پیش کی جا ئیں گی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں