ماں بیٹے کو بلیک میل کرنے کے مجرم کو 2سال قید، 4لاکھ جرمانہ و ہرجانہ کی سزا

ماں بیٹے کو بلیک میل کرنے کے مجرم کو  2سال قید، 4لاکھ جرمانہ و ہرجانہ کی سزا

راولپنڈی (خبرنگار) ایڈیشنل سیشن جج نادیہ اکرام نے ماں بیٹے کو بلیک میل کر کے رقم طلب کرنے والے مجرم واحد علی کو دو سال قید، دو لاکھ روپے جرمانہ کی سزا اور متاثرہ کو دو لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم سنا دیا۔

ایڈیشنل سیشن جج نادیہ اکرام نے ماں بیٹے کو بلیک میل کر کے رقم طلب کرنے والے مجرم واحد علی کو دو سال قید، دو لاکھ روپے جرمانہ کی سزا اور متاثرہ کو دو لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم سنا دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں