گرانفروشی، تجاوزات، 11افراد گرفتار، 99ہزار سے زائد جرمانہ

گرانفروشی، تجاوزات، 11افراد گرفتار، 99ہزار سے زائد جرمانہ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) مجسٹریٹس کی رمضان بازاروں و دیگر علاقوں میں چیکنگ، پرائس لسٹ کی خلاف ورزیوں پر 99ہزار 600 روپے جرمانہ کیا گیا۔۔۔

 11افراد گرفتار کر کے ایف آئی آر درج کر لی گئی، 9 پیشہ ور بھکاری، تجاوزات کے خلاف آپریشن میں7افراد گرفتار ہوئے ، 3غیر قانونی پٹرول ایجنسیاں سیل اور ایک شخص گرفتار کیا گیا۔ غیر قانونی گیس ریفلنگ پر دو دکانیں سیل اور دو دکاندار گرفتار کر لئے گئے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں