بلوچستان میں بند شاہراہوں کو جلد کھول دیا جائے گا، این ایچ اے

بلوچستان میں بند شاہراہوں کو جلد  کھول دیا جائے گا، این ایچ اے

اسلام آباد (دنیا رپورٹ) این ایچ اے بلوچستان میں حالیہ بارشوں کے باعث ٹریفک کیلئے بند شاہراہوں کو بحال کرنے میں مصروف ہے۔۔

بند شاہراہوں کو بہت جلد ٹریفک کیلئے کھول دیا جائے گا۔ N-50دہانہ سر سیکشن میں بارش اور بھاری لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے سڑک کو نقصان پہنچا تاہم سڑک کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے 72گھنٹے میں کھول دیا جائے گا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں